مورت والا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نقش والا، جس پر کسی کی شکل بنی ہو (عموماً سکّہ وغیرہ)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نقش والا، جس پر کسی کی شکل بنی ہو (عموماً سکّہ وغیرہ)